کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے وزرا اور سیکرٹریوں سے سے الوداعی ملاقاتیں شروع کر دی ہیں۔ قائم علی شاہ سے صوبائی وزرا ناصر شا، مکیش چاولہ اور گیان چند سمیت متعدد رہنماو ںںے ملاقاتیں کیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق قائم علی شاہ نے کراچی واپسی پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں پہلے بھی ایک کارکن تھا اب بھی کارکن ہی رہوں گا۔ ان کا کہنا تھا کہ پارٹی کے ہر فیصلے پر سر تسلیم خم کرتا ہوں ۔ میں پارٹی کے ساتھ ہوں۔
No comments:
Post a Comment