دبئی مرینہ کی چالیس منزلہ عمارت میں آتشزدگی،فائر بریگیڈ کا عملہ آگ بجھانے میں مصروف
دبئی سٹی(مانیٹرنگ ڈیسک)دبئی مرینہ کی چالیس منزلہ عمارت میں آ گ بھڑک اٹھی ہے ۔تفصیلات کے مطابق چالیس منزلہ میں آ گ لگنے کے باعث دھویں کے بادل اٹھتے نظر آ رہے ہیں تاہم ریسکیو کی 19گاڑیاں آگ بجھانے کے عمل میں مصروف ہیں ،ریسکیو اداروں کا کہناہے کہ آگ کی نوعیت جانچنے کی کوشش جاری ہے جبکہ امید ظاہر کی گئی ہے کہ جلد ہی قابو پا لیا جائے گا۔آگ کے باعث تاہم کسی قسم کے نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں ۔
No comments:
Post a Comment