Tuesday, July 19, 2016

Dug a grave for his mother died in Saudi Arabia

 ماں کیلئے کھودی گئی قبرمیں سعودی بیٹے کی موت ہوگئی 




ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں ایک 68سالہ شہری کی اپنی والدہ کی آخری رسومات کی ادائیگی کے موقع پر قبرمیں ہی موت ہوگئی ۔
عرب اخبار’صدا‘ کے مطابق جب خاتون کے جسد خاکی کو قبرمیں اتاراجارہاتھا تو اس کے بیٹے نے دھاڑیں مارناشروع کردیں ، پھر اچانک وہ اپنی والدہ کیلئے تیار کی گئی قبرمیں گر گیا،اٹھاکر ہسپتال منتقل کیاگیاجہاں اس کی موت کی تصدیق کردی گئی ۔
مرحوم کے بھائی نے بتایاکہ وہ شوگر اور بلڈ پریشر کے مرض میں مبتلاءتھا،ایسالگتاہے کہ وہ یہ نہیں چاہتاتھاکہ اس کی والدہ اس دنیا کوخیرباد کہہ کر اکیلئے جائیں۔

No comments:

Post a Comment