Monday, July 25, 2016
پالی کیلے: کل سری لنکا کا طاقتور آسٹریلیا کے ساتھ پہلا ٹاکرا، آئی لینڈرز کھلاڑیوں کی طویل مشاورت
پالی کیلے(نیوز ڈیسک) سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹیسٹ میچو ں کی سیریز کا پہلا میچ کل سے پالی کیلے میں شروع ہوگا۔ آسٹریلیا نے اس میچ کیلئے انتائی مضبوط ٹیم کا اعلان کیا ہے۔ دوسری طرف سری لنکا کی ٹیم انگلینڈ کیخلاف انتہائی ناقص کارکردگی کے بعد شدید دباو میں ہے۔ اس ٹیسٹ سے پہلے سری لنکا کے کھلاڑیوں نے طویل مشاورت کی جس میں آسٹریلیا کیخلاف سیریز میں کامیابی کیلئے حکمت عملی بنائی گئی۔ دونوں ٹیموں میں تین ٹیسٹ میچ، پانچ ون ڈیز اور دو ٹی ٹونٹی کھیلے جائیں گے۔ واضھ رہے کہ پالی کیلے آسٹریلیا کیلئے خوش قسمت سٹیڈیمز میں سے ایک ہے ۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment