Saturday, July 16, 2016

Qandeel Baloch autopsy report was generally released

 قندیل بلوچ کی پوسٹمارٹم رپورٹ منظرعام پر عام آ گئی 




ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) ماڈل قندیل بلوچ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرعام پر آ گئی ہے جس کے مطابق انہیں گلا دبا کر قتل کیا گیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق قندیل بلوچ کی پوسٹمارٹم رپورٹ میںبتایا گیا ہے کہ قندیل بلوچ کو گلا دبا کر قتل کیا گیا اور ان کی موت 18 گھنٹے پہلے ہوئی جبکہ ڈھائی بجے ان کی لاش کو پوسٹمارٹم کیلئے لایا گیا۔
قندیل بلوچ کے چہرے اور گلے پر بھی زخموں کے نشانات پائے گئے ہیں جبکہ زہر خورانی کا پتہ لگانے کیلئے قندیل بلوچ کے معدے کے اجزاءٹیسٹ کیلئے لاہور بھیج دئیے گئے ہیں۔

No comments:

Post a Comment