Friday, July 15, 2016

Imran Khan with children arrived in the stadium to watch the match between Pakistan and England


 عمران خان بچوں کے ہمراہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری میچ دیکھنے سٹیڈیم پہنچ گئے 



لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اپنے دونوں بیٹوں کے ساتھ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری ٹیسٹ میچ دیکھنے گراﺅنڈ میں پہنچ گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق عمران خان اس وقت بچوں سے ملاقات اور ان کے ساتھ وقت گزارنے کیلئے لندن میں موجود ہیں جہاں انہوں نے بچوں کے ہمراہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری ٹیسٹ میچ ک دوسرے روز کا کھیل دیکھنے کیلئے سٹیڈیم پہنچ گئے ہیں ۔عمران خان نے میچ دیکھنے کیلئے بچوں کے ساتھ اپنی بھی ٹکٹ کی بکنگ کروائی ۔

No comments:

Post a Comment