ایف بی آر کا اداکارہ ندا چوہدری کو ایک کروڑ 60 لاکھ روپے ٹیکس کا نوٹس
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سٹیج اداکارہ ندا چوہدری کو ایک کروڑ 60 لاکھ روپے ٹیکس کا نوٹس بھیج دیا ہے۔
ایف بی آر کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ ندا چوہدری نے سال 2010ءمیں گاڑی اورگھر خریدا لیکن ٹیکس نہیں دیا جس پر انہیں نوٹس بھیجا گیا ہے۔ ایف بی آر کا کہنا ہے کہ سٹیج اداکارہ نے نوٹس پر عمل کرتے ہوئے ٹیکس ادا نہ کیا تو ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی ۔
Very informative. It truly is knowledgable adn we believe it would help alot of people who are seeking for knowledge in the form of articles like this Regards: how to integrate with fbrYou should write more articles like this to help people. We truly loved it.
ReplyDelete